Search results
Saved words
Showing results for "vis-`a-vis"
Urdu words for vis-`a-vis
vis-`a-vis के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बिलमुक़ाबिल।
- ( नीज़ ज ) फ़र्द या शैय जो रूबरू हो, खासतौर पर रक़्स में।
- जो किसी दूसरे ग्रुप में इसी मुक़ाम पर फ़ाइज़ हो जिस में पहले था।
- समाजी साथी जो किसी महफ़िल या तक़रीब में संगी बिन के जाये।
क्रिया-विशेषण
- आमने सामने, रूबरू।
vis-`a-vis کے اردو معانی
اسم
- بالمقابل۔.
- ( نیز ج ) فرد یا شے جو روبرو ہو، خاص طور پر رقص میں۔.
- جوکسی دوسرے گروپ میں اُسی مقام پر فائز ہو جس میں پہلے تھا۔.
- سماجی ساتھی جو کسی محفل یا تقریب میں سنگی بن کے جائے۔.
فعل متعلق
- آمنے سامنے، روبرو۔.
Related searched words
vaase'ush-shafatain
(بلاغت) ضائع ِلفظی میں سے ایک صنعت جس میں ایسے الفاظ لائے جاتے ہیں جن کے پڑھنے میں دونوں ہو نٹ نہ ملیں (جیسے نظیر اکبر آبادی کا یہ شعر اتنا نہ ہنس دل اس سے ایسا نہ ہو کہ چنچل لڑنے کو تجھ سے ہووے تیار ہنستے ہنستے)
bhe.D-vaa.ns
رات کے وقت خالی کھیت میں بھیڑوں کا گلہ چھوڑ کر زمین کو کھدیانے کا طریقہ ، بھیڑوں کی تعداد جو رات بھر کھیت کے قطعے میں ٹھیر کی جگہ جگہ پیشاب اور مین٘گنی کرتے اور رون٘دتی ہے وہ زمین کے لیے بہت عمدہ کھاد ہو جاتی ہے.
vasii'-ul-mashrab
liberal-minded, enlightened, open-minded, the one who believes in every religion and does not hurt anyone
vasii'-ul-ishaa'at
(زبان یا رسالہ یا اخبار وغیرہ) جو بہت دور دور تک پہنچ جاتا ہو ، جس کی اشاعت بہت بڑے علاقے میں ہو نیز بار بار اور بہت کثرت سے شائع ہونے والا ؛ جس کی اشاعت کی تعداد بہت زیادہ ہو ۔
jis bahuu.D kii bairan saas, vaakaa kadhii na ho ghar vaas
جس بہو کی ساس دشمن ہو، اس کا بَسنا مشکل ہو جاتا ہے
vasii'uzzail
بہت جامع ، بہت سے شعبوں کو محیط ، بہت معنوی پھیلاؤ یا جامعیت والا ، پھیلا ہوا ؛ بہت وسیع ؛ تفصیل وار ۔
maidaan vasii' honaa
درمیانی فاصلے کا زیادہ ہونا ، فاصلہ بڑھنا ، دوری میں اضافہ ہونا ، کشادہ ہونا ، وافر مواقع فراہم ہونا ۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (vis-`a-vis)
vis-`a-vis
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone